لیلۃ القدر؛ ملک بھر میں عبادات اور محفل کا خصوصی اہتمام

17 Apr, 2023 | 09:46 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: ملک بھر میں27  رمضان کی رات عبادات اور محفل کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔

لیتہ آلقدر کی رات تمھیں کیا معلوم لہتہ لقدر ہزارواں مینوں سے افضل ہے یہ رات، فرشتے اس رات خدا کے حکم سے زمین پر اترتے ہیں یہ رات صبح تک امن و سلامتی ہے۔ ملک بھر میں شپ قدر کی بابرکت رات کو مساجد عبادت گاہوں میں عبادات کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے، ساتھ ہی مساجد نمازیوں سے بھر گئیں ہیں۔ لیلۃ القدر کے موقع پر ختم قرآن کا اہتمام مساجد عبادت گاہوں کو خوبصورت برقی قمقوں سے سجا دیا گیا ہے۔ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ 

ڈی پی او محمد نوید کا کہنا ہے 27 کی رات میں مساجد عبادت گاہوں کی سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں