مریض نےتاخیر سےکلینک آنے پر ڈاکٹرکو فائرنگ کرکے قتل کردیا

17 Apr, 2023 | 01:09 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: گوجرانوالا میں مریض نے ڈاکٹرکو  تاخیر سےکلینک آنے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق علاقہ فیروز والا نئی آبادی میں ملزم کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا۔مقتول نےمحلے میں کلینک کھول رکھا تھا، علی رضا نامی ملزم نے ڈاکٹر کو فون کرکے کلینک پہنچنےکا کہا، تاخیر سپولیس کے مطابق  ملزم نشےکا عادی ہے، فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
ے آنے پر ملزم نے جھگڑا کیا اور فائرنگ کرکے ڈاکٹرکو قتل کردیا۔

مزیدخبریں