(علی اکبر)ڈپٹی سپیکر سردار دوست لغاری کا بڑا اقدام،سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کو معطل کردیا،عنایت اللہ لک سیکرٹری کوآرڈینیشن ، عامر حبیب سپیشل سیکرٹری، سردار اکبر ناصر چیف سیکورٹی آفیسر کوبھی معطل کیا گیا۔
تفصیلات کےمطابق ڈپٹی سپیکر سردار دوست لغاری کا اہم فیصلہ کرتے سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کو معطل کردیا۔عنایت اللہ لک سیکرٹری کوآرڈینیشن ، عامر حبیب سپیشل سیکرٹری، سردار اکبر ناصر چیف سیکورٹی افسر کوبھی معطل کردیا گیا۔افسران کو شوکاز جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔