ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ اٹھانے والے ملزمان کی سنچری

نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ اٹھانے والے ملزمان کی سنچری
کیپشن: NAB Islamabad
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:اسلام آباد کی احتساب عدالتوں نے 103 ملزمان کیخلاف مقدمات ختم کردئیے۔

تفصیلات کے مطابق نیب ترمیمی آرڈیننس  سے فائدہ اٹھانے والے مزمان کی سنچری ہوگئی۔ نیب روالپنڈی  کے 25ارب روپے مالیت کے ریفرنس ختم ہوگئے۔گزشتہ حکومت کے آرڈیننس سے ای او بی آئی اسکینڈل  توقیرصادق  تعیناتی کیس واپس لے لیا گیا۔

اس کے علاوہ سابق وزیراعظم شوکت عزیز،سابق سیکرٹری پانی و شاہد رفیق بھی بچ نکلے۔جبکہ دواوں کے قیمتوں میں مصنوعی قیمتوں کے ملزم سابق سیکرٹری  قانون ارشد فاروقی  بھی بری ہوگئے۔