پاکستان میں 18ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا

16 Sep, 2024 | 09:12 PM

ویب ڈیسک : پاکستان میں 18ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز 5بجکر 41منٹ سے ہوگا،پاکستان میں چاند کو گرہن لگنے کا آغاز7بجکر 12منٹ پر ہوگا۔7بجکر 44منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا،8 بجکر 16منٹ پر چاند گرہن کا اختتام ہوگا.

 چاند گرہن امریکا، یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، افریقا، شمالی اور مشرقی ایشیا میں نظر آئے گا۔

مزیدخبریں