انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی

16 Sep, 2024 | 07:12 PM

ویب ڈیسک : انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا۔

 سٹیٹ بینک کے مطابق آج کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر3 پیسے سستا ہوکر 278 روپے اور 13 پیسے پر بند ہوا۔ 

واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 16 پیسے میں بند ہوا تھا۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 75 پیسے برقرار رہی۔

مزیدخبریں