بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے

16 Sep, 2024 | 07:03 PM

سٹی 42:چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے 

مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا ۔وفد میں سید خورشید شاہ، نوید قمر، مرتضی وہاب شامل  ہیں 

جےیوآئی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا عبدالواسع، مولانا اسعد محمود شریک  ہیں ۔سینیٹر کامران مرتضی، میر عثمان بادینی، مولانا مصباح الدین بھی  ملاقات میں شریک ہیں ۔

مزیدخبریں