بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

16 Sep, 2024 | 06:22 PM

شاہد سپرا: لیسکو  نے عید میلاد النبی کے موقع پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا فیصلہ  کیا ہے ۔ 

ڈپٹی منیجر آپریشن داتا دربار راشد سومرو کو بطور فوکل پرسن تعینات کیا گیا۔عید میلادالنبی کے لئے تین اسسٹنٹ منیجرز کی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئیں۔افسران تین شفٹوں میں ڈیوٹیاں کر کے بجلی فراہمی سے متعلق شکایات کا ازالہ کریں گے

مزیدخبریں