جنرل عاصم منیر اور اسحاق ڈار سے امریکہ کے انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ کی  ملاقاتیں

16 Sep, 2024 | 06:19 PM

سٹی42: پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مسلح افواج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے امریکہ کے قائم مقام انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ برائے سیاسی امور جان باس نے  خیر سگالی ملاقاتیں  کیں۔ اسلام آباد میں امریکہ سفارتخانہ کے ترجمان امریکی مشن جوناتھن لالئی کے مطابق امریکی قائم مقام انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ برائے سیاسی امور جان باس نے آج  پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں اورمسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو جا کر میں  ان کے آفس میں ملاقات کی۔


امریکہ کے قائم مقام انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ برائے سیاسی امور جان باس نے آج اسلام آباد میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں دہشت گردی اور پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے اور علاقائی استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کی اہمیت پر بات چیت کی,۔
دونوں ملاقاتوں میں اقتصادی اور سلامتی کے امور پر دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ 
انڈر سیکرٹری جان باس نے افغانوں کی امریکہ میں آبادکاری کے حوالے سے مدد کرنے میں پاکستان کے مسلسل تعاون پر اظہار تشکر کیا۔ 
انڈر سیکرٹری نے پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو 2025-2026 کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر پاکستان کے انتخاب پر مبارکباد  بھی دی۔
جان باس نے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے میں امریکہ کی دلچسپی کا اظہار کیا۔

امریکی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ جان باس اور پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری الزبتھ ہورسٹ نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات نائب وزیراعظم کے دفتر میں ہوئی۔۔فریقین نے پاکستان امریکہ دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔تفصیلات جانتے ہیں انو ر عباس
ممتاز زہرا بلوچ/ ترجمان دفتر خارجہ
امریکی انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ جان باس اور پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ نے آج نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی, ترجمان دفتر خارجہ
ملاقات نائب وزیراعظم کے دفتر میں ہوئی, ترجمان دفتر خارجہ
فریقین نے پاکستان امریکہ دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا, ممتاز زہرا بلوچ
نائب وزیراعظم نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان مثبت اور نتیجہ خیز روابط کی اہمیت پر زور دیا, ترجمان دفتر خارجہ

[5:50 pm, 16/09/2024] +92 322 4729845: امریکی قائم مقام انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ برائے سیاسی امور جان باس کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات/ ترجمان امریکی مشن جوناتھن لالئی


امریکی قائم مقام انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ برائے سیاسی امور جان باس نے آج اسلام آباد میں مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی, ترجمان امریکی مشن

امریکی قائم مقام انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ برائے سیاسی امور جان باس نے آج اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بھی ملاقات کی, جوناتھن لالئی

انہوں نے دہشت گردی اور پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے اور علاقائی استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کی اہمیت پر بات چیت کی, جوناتھن لالئی

ملاقاتوں میں اقتصادی اور سلامتی کے امور پر دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا, ترجمان امریکی مشن

انڈر سیکرٹری باس نے افغانوں کی امریکہ میں آبادکاری کے راستوں میں مدد کرنے میں پاکستان کے مسلسل تعاون پر اظہار تشکر کیا, ترجمان امریکی مشن

انڈر سیکرٹری نے نائب وزیر اعظم کو 2025-2026 کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر پاکستان کے انتخاب پر مبارکباد دی, ترجمان امریکی مشن

 جان باس نے اس کے دور میں حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے میں امریکہ کی دلچسپی کا اظہار کیا, جوناتھن لالئی

مزیدخبریں