ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی وزیر اعظم کا عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مبارک باد کا پیغام

بھارتی وزیر اعظم کا عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مبارک باد کا پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔

 سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں نریندر مودی نے عید میلاد النبیﷺ کی مبارک باد دی، اپنے مختصر پیغام میں نریندر مودی نے ہم آہنگی، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی.

خیال رہے کہ بھارت میں ربیع الاول کا چاند 4 ستمبر کو نظر آیا تھا اور بھارت میں عید میلاد النبیﷺآج منائی جارہی ہے۔