ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا

پنجاب کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راو دلشاد: وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت پنجاب کابینہ کااجلاس شروع ہوگیا ۔ ْپنجاب کابینہ کےاجلاس میں35نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔
اپنی چھت اپناگھرپروگرام،وزیر اعلیٰ گرین ٹریکٹر پروگرام ،پنجاب اسلحہ آرڈیننس 1965 میں ترمیم کی منظوری ،کائٹ فلائننگ آرڈننس 2001 میں ترمیم کی منظوری،پنجاب لائف انشورنس کمپنی کا قیام بھی ایجنڈے میں شامل ہے ۔