ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان

ڈالر سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔
کاروباری آغاز کے پہلے روز ہی100 انڈیکس میں 349 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 0.44 فیصد اضافے سے 79 ہزار 682 کی سطح پر ٹریڈ   کر رہا ہے۔

 دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے،کمی کے بعد  انٹر بینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 10 پیسے پر آگیا۔
 

Ansa Awais

Content Writer