ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طیفی بٹ کے بہنوئی کو قتل کرنے والا شوٹر دو افراد سمیت گرفتار

 طیفی بٹ کے بہنوئی کو قتل کرنے والا شوٹر دو افراد سمیت گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: لاہور میں گینگ وار کے دوران طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو قتل کرنے والے شوٹر سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق شوٹر اظہر کو خیبرپختونخواہ سے گرفتار کیا گیا، جاوید بٹ پر فائرنگ اظہر شوٹر نے کی  تھی ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ اور عادی مجرم ہے ۔ جاوید بٹ کے قتل کے لیے شوٹر اظہر باقاعدہ ریکی کرتا رہا ۔ 
 پولیس کا کہنا ہے کہ شوٹر اظہر اور ساتھی ملزمان سے تفتیش جاری ہے،ملزم اظہر سے دوران تفتیش جاوید بٹ قتل کے پس پشت عناصر کا تعین ہوگا ۔ 
 

Ansa Awais

Content Writer