جعلی کرنسی سےجانوروں کی خریداری کرنیوالاملزم گرفتار

16 Sep, 2024 | 11:01 AM

وقاض احمد:آرگنائزڈکرائم یونٹ چوہنگ کی کارروائی,شاہ پورکانجراں میں جعلی کرنسی سےجانوروں کی خریداری کرنیوالاملزم گرفتار کرلیاگیا۔

ڈی ایس پی کا کہناتھا کہ ملزم شعبان سے75ہزارروپےکی جعلی کرنسی برآمد ہوئی مزیدتفتیش جاری ہے، ملزم مویشی منڈی میں جعلی کرنسی سےجانوروں کی خریدوفروخت کرتاتھا،
ملزم کوپیشہ ورانہ صلاحیتوں اورپبلک ریلیشن شپ کی مددسےگرفتارکیاگیا۔

مزیدخبریں