قیصر کھوکھر : جشن عیدمیلادالنبیﷺ،کل بروز منگل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی ۔سرکاری و غیر سرکاری ادارے، تعلیمی ادارے، عدالتی بند رہیں گی۔
جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں کل بروز منگل ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ کل سول سیکرٹریٹ، تمام تعلیمی ادارے، ہسپتال، پولیس دفاتر، عدالتیں اور سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔حکومت پنجاب کی جانب سے تعطیل کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
کل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی
16 Sep, 2024 | 10:59 AM