ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر بلدیات بلوچستان انتقال کر گئے

 وزیر بلدیات بلوچستان انتقال کر گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: وزیر بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے۔

 فیملی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی 10 روز سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، وہ پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

 یاد رہے کہ فروری 2024 کے انتخابات میں سرفراز چاکر ڈومکی پی بی 8 سبی سے پیپلزپارٹی کی ٹکٹ پر رکن بلوچستان اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔


 

Ansa Awais

Content Writer