مسلح افراد کی فائرنگ سےسی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق

16 Sep, 2023 | 09:01 PM

ویب ڈیسک:  کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سےسی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق کوئٹہ میں جیل روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ قتل کیے جانےوالے اہلکار کی شناخت سید احمد کے نام سےہوئی، مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے پولیس نے لعش ہسپتال منتقل کردی۔ 

مزیدخبریں