(سٹی 42)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر صدر لاہور چیمبر کاشف انور کا ردعمل سامنے آگیا, کاشف انور نے کہا کہ پاکستان پر مشکل وقت ہے مشکل فیصلے لیکر ملک چلایا جارہا ہے.
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے یقینا بزنس کمیونٹی کی مشکلات بڑھیں گی مگر مشکل وقت سے نکلنے کیلئے آرمی چیف،نگران حکومتیں اقدامات کررہی ہیں . پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر صدر لاہور چیمبر کاشف انور کا ردعمل ,پاکستان پر مشکل وقت ہے ،مشکل فیصلے لیکر ملک چلایا جارہا ہے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے یقینا بزنس کمیونٹی کی مشکلات بڑھیں گی مشکل وقت سے نکلنے کیلئےنگران حکومتیں اقدامات کررہی ہیں، جب معاشی حالات بہتر ہونگے تو حکومت انڈسٹری ،عوام کی مشکلات کا ازالہ کرے گی.