طلبا تیا ری پکڑ لیں ، ڈیٹ شیٹ جاری

16 Sep, 2023 | 12:16 PM

جنید ریا ض :پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے پہلی سے آٹھویں جماعت تک سکولوں میں ستمبر ٹیسٹ کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
تفصیلات کے مطا بق18 ستمبر سے پنجاب بھر کے 48 ہزار سکولوں میں فرسٹ ٹرم امتحان لیا جائے گا،تمام کلاسز کا پہلا پیپر انگریزی کا ہو گا ۔سکولوں میں امتحانات کا سلسلہ 26 ستمبر تک جاری رہے گاجبکہ آخری پیپر ترجمتہ القرآن کا لیا جائے گا۔

مزیدخبریں