سٹی 42:گلبرگ سنٹر پوائنٹ کے نزدیک ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی ہو گیا ۔
پولیس کے مطا بق جاں بحق ہونیوالے شخص کی عمر35 سال ہے تاہم شناخت نہ ہوسکی،نامعلوم شخص سڑک کراس کر رہا تھا کہ پیچھے سے آنیوالی گاڑی نے کچل دیا، میت کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جبکہ کار ڈرائیور موقع سے فرارہو گیاہے۔
گلبرگ سنٹر پوائنٹ کے نزدیک ٹریفک حادثہ
16 Sep, 2023 | 11:15 AM