ذکریا ایکسپریس حادثہ کا شکار

16 Sep, 2021 | 06:49 PM

Malik Sultan Awan

ویب ڈیسک: ملتان آنے والی ذکریا ایکسپریس کو حادثہ پیش آگیا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان آنے والی ذکریا ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی،  ذکریا ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ آمدادی ٹیمیں روانہ، گاڑی کو روک لیا گیا ہے،  ذکریا ایکسپریس کراچی سٹی اسٹیشن سے روانہ ہوئی تھی جبکہ  جمعہ کے روز ملتان پہنچنا تھا۔

مزیدخبریں