افغانی موٹر سائیکل ڈکیٹ گینگ گرفتار 

16 Oct, 2024 | 10:38 PM

وقاص احمد:ساندہ پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے ،2رکنی افغانی موٹر سائیکل چور و ڈکیٹ گینگ  کو گرفتار کرلیا 
ملزمان سے 3 موٹر سائیکلیں، 6موبائل فونز،نقدی ،پستول اورگولیاں برآمد ہوئیں ۔
پولیس  کے  مطابق گرفتار ملزمان میں عزت اللہ خان اور فضل پٹھان شامل ہیں  ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔ملزمان مختلف مقامات پر موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے
ملزمان واردات کے بعد مال مسروقہ آپس میں تقسیم کر لیتے تھے، ترجمان پولیس

مزیدخبریں