وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

16 Oct, 2024 | 10:20 PM

 سٹی 42: وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا

 کابینہ  کا اجلاس کل بلایا گیا تھا جس کو اب ملتوی کردیا گیا ۔کابینہ اجلاس ملتوی کئے جانے سے وزرا کو آگاہ کردیا گیا،اجلاس کے نئے شیڈول سے بعد میں آگاہ کیا جائے گا ، اجلاس کل دوپہر ڈیڑھ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں