ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیلوں میں پہلی دفعہ طلباکو انٹرن شپ کروانے کا فیصلہ

جیلوں میں پہلی دفعہ طلباکو انٹرن شپ کروانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 علی ساہی : جیلوں میں پہلی دفعہ طلباکو انٹرن شپ کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ، 500 طلبا کو انٹرن شپ کے لیے منتخب کیا جائے گا
آئی جی جیل میاں فاروق نذیر نے کہا ہے کہ پنجاب کی جیلوں میں 500طلبا کو انٹرن شپ کروائی جائے گی،جیلوں میں پہلی دفعہ ایک ماہ کے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے،مختلف تعلیمی اداروں سے متعلقہ طلبا کوانٹرن شپ کیلئے منتخب کیا جائے گا،طلبا کو جیلوں میں آپریشنل و انتظامی امور سے متعلق آگاہی دی جائے گی،
انٹرن شپ پروگرام کے پہلے بیج کا جلد آغاز کر دیا جائے گا۔