صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے

16 Oct, 2024 | 07:56 PM

سٹی42:  صدر  آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ صدر  آصف علی زرداری ایئرپورٹ سے جاتی امرا  میں مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کی رہائش گاہ پر جائیں گے
صدر مملکت جاتی امراء میںمیاں نواز شریف کے عشائیہ میں شرکت کریں گے۔ 

مزیدخبریں