282 ٹریفک حادثات،318 افراد زخمی 

16 Oct, 2024 | 07:44 PM

اسرار خان : 24 گھنٹوں کے دوران 282 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
 ریسکیو حکام  کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 318 افراد زخمی ہوئے،100 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 217 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے، 

مزیدخبریں