ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈ نےخاتون کی جان بچالی

ڈولفن سکواڈ نےخاتون کی جان بچالی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری :ڈولفن سکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کی جان بچالی
صوئے آصل میں گھریلو ناچاقی پر سسر نے  بہو کو جان سے مارنے کی کوشش کی ۔ پٹرولنگ پر مامور ڈولفن ٹیم نے  فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم  کو گرفتار کرلیا  ملزم سے اسلحہ بھی  برآمد کرلیا۔ 
خاتون راحیلہ ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئی تھی ۔ اس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ڈولفن ٹیم نے گرفتارملزم اکبر کو تھانہ چوکی صوئے آصل کے حوالے کر دیا