سٹی 42: گجرات کی ضلعی انتظامیہ نے پرائیویٹ اور سرکاری کالجز کو 3 دن کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ڈپٹی کمشنر گجرات نے کہا ہے کہ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام کالجز 17 اکتوبر سے 19 اکتوبر تک بند رہیں گے. ایک اتوار کی چھٹی کی وجہ سے طلبا 4 دن کی چھٹیاں کریں گے
پولیس کے مطابق قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا.