ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو لاہورپہنچ گئے

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو لاہورپہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 حسن  علی : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو لاہورپہنچ گئے
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔ بلاول بھٹو زرداری ائیر پورٹ سے بلاول ہاؤس بحریہ ٹاؤن کے لئے روانہ ہوگئے ، بلاول بھٹو نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے اور آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال کریں گے ۔  اس کے علاوہ  بلاول بھٹو  دیگر اہم  ملاقاتیں بھی کریں گے ۔