زاہد چوہدری : جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر لاگت کا از سر نو تخمینہ لگایا گیا ۔ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی لاگت 16 ارب سے تجاوز کر گئی
ٹراماسنٹرکامنصوبہ کارڈیک انسٹیٹیوٹ میں تبدیل کرنےسےلاگت دو گنا سے زائد بڑھ گئی۔عمارت کی تعمیر پر ساڑھے 9ارب سے زائد لاگت کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔ انجیوگرافی سمیت طبی مشینری کی خریداری سے لاگت بڑھی،میڈیکل آلات پر جی ایس ٹی کا نفاذ بھی منصوبے کی لاگت میں اضافے کی وجہ قرار دیے گئے ۔ قیمتوں میں اضافہ اور غیر ملکی کرنسی ایکسچینج ریٹ میں ردوبدل سے بھی لاگت بڑھ گئی
جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی لاگت 16 ارب سے متجاوز
16 Oct, 2024 | 04:34 PM