ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکول گارڈ  نے  12 سالہ بچی کو  زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سکول گارڈ  نے  12 سالہ بچی کو  زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

انوار الحق: صوابی کے سکول میں گارڈ  نے  12 سالہ بچی کو  زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق صوابی میں تھانہ کالوخان کے حدود ادینہ میں بچی کو  جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،  بچی چوتھی جماعت کی طلبہ ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق نجی سکول کے چوکیدار نے بچی کیساتھ جنسی زیادتی کی۔

دوسری جانب متاثرہ بچی کا کہنا ہے کہ لیاقت علی نامی چوکیدار نے صفائی کے بہانے لڑکی کو سکول کمرہ کےاندر بلایا،  چوکیدار لیاقت علی نے میرے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

پولیس کی جانب سے  تھانہ کالو خان میں چوکیدار لیاقت علی ولد شیرعلی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔