ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ داخلہ کی عوام کو نئے اسلحہ لائسنس دینے کی سمری التوا کا شکا ر

محکمہ داخلہ کی عوام کو نئے اسلحہ لائسنس دینے کی سمری التوا کا شکا ر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکمہ داخلہ کی عوام کو نئے اسلحہ لائسنس دینے کی سمری التوا کا شکا ر ہوکررہ گئی۔

محکمہ داخلہ کی عوام کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی سمری کابینہ میں زیر التوا ہے ۔ محکمہ داخلہ نے اضلاع کے ڈی سیز کو نئے اسلحہ لائسنس عوام کو جاری کرنے کا اختیار دینے کی سمری ارسال کر رکھی ہے۔ محکمہ داخلہ ضلع کی سطح پر یہ اختیار دینا چاہتا ہے۔مگر ایک عرصے سے کابینہ نے سمری کی منظوری نہیں دی، جس کے باعث شہریوں کو اسلحہ لائسنس فراہم نہیں کئے جا رہے ۔
 

Ansa Awais

Content Writer