ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا خراب ہونیوالا جہاز ٹھیک ہو گیا

پنجاب حکومت کا خراب ہونیوالا جہاز ٹھیک ہو گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : پنجاب حکومت کا خراب ہونیوالا جہاز ٹھیک ہو گیا ہے، جہاز نے معمول کی پروازیں شروع کر دیں۔

  پنجاب حکومت کا جہاز جو وزیراعلیٰ کے زیراستعمال ہوتا ہے، فنی خراب کے باعث گراونڈ کر دیا گیا تھا۔ امریکہ سے اس کے پرزے منگوانے کے بعد اسے مرمت کرکے فعال کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاز نے معمول کی پروازیں شروع کر دی ہیں۔ جہاز کے کچھ پرزے خراب ہو گئے تھے، جو صرف امریکہ میں دستیاب ہیں۔ پنجاب حکومت نے امریکہ سے وہ پرزے منگوا کر جہاز کو فعال کردیا ہے۔ اب وزیراعلیٰ مریم نواز دورہ جات کیلئےجہاز کا استعمال کر سکیں گی۔

Ansa Awais

Content Writer