ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی ممبر قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ کی حفاظتی ضمانت منظور

پی ٹی آئی ممبر قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ کی حفاظتی ضمانت منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ  کی  10روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

لاہورہائیکورٹ کے 2رکنی بینچ نے10روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کی۔جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔
درخواست گزار لطیف کھوسہ کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔