ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج خوراک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

 آج خوراک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آج خوراک  کا عالمی  دن  منایا جا رہا ہے ۔ جس کا مقصد ہر شخص کو مناسب خوراک تک رسائی کو یقینی بنا نا ہے 

اس سال کا تھیم ’’بہتر زندگی اور بہتر مستقبل کے لیے خوراک کا حق‘‘ ہے۔ یہ مہم  اس لیے  شروع کی گئی ہے تاکہ  کوئی شخص   بھوکا نہ سوئے اور  اس کو معیاری  خوراک ، غذائیت سے بھرپور اور  اس کی ضرورت کے عین مطابق  خوراک میسر ہو۔  صحت مندانہ خوراک  انسانی  جسم کی ضرورت ہے ۔اس دن کا مقصد غذائی  قلت  سے آگاہی ، خوراک کو ضائع ہونے سے بچانے اور  مستقبل میں خوراک  کے بہتر استعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے ۔دوسری  عالمی جنگ کی تباہ کاریوں کے بعد خوراک  کی قلت  کو مدنظر رکھتے ہوئے  اس دن کو منایا جانے لگا تاکہ  ہر شخص  کوبنیادی انسانی  مل سکے