ویب ڈیسک: وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ کہ سموگ میں کمی کے بعد سکولوں کو بند کرنے کی ضرورت نہیں۔
وزیر تعلیم نے وزیراطلاعات عامرمیر اور دیگر وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سکول بند کرنا حکومت کا آخری آپشن ہوگا، بدھ کو سکول بند نہیں کئے جائیں گے۔
سموگ میں کمی کے بعد سکولوں کو بند کرنے کی ضرورت نہیں، وزیر تعلیم پنجاب
16 Oct, 2023 | 06:33 PM