پنجاب میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری سمیت مختلف پابندیاں

16 Oct, 2021 | 10:13 PM

M .SAJID .KHAN

(ویب ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے 19اکتوبر کو صوبہ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی۔ 

 تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے,نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں12ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جبکہ ون ویلنگ، سائلینسر کےبغیر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہوگی, محکمہ داخلہ پنجاب نے 12 ربیع الاوّل کے دن  دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

مزیدخبریں