اپوزیشن کے قافلوں کی روانگی کیلئے ٹریفک پلان جاری

16 Oct, 2020 | 04:08 PM

Read more!

(سٹی 42) ٹریفک پولیس لاہور نے اپوزیشن کے قافلوں کی روانگی کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا، پلان کے مطابق رنگ روڈ اور فیروز پور روڈ کو بند کردیا گیا، گوجرانوالہ جانیوالے شہری پرانا راوی پل استعمال کریں گے، شیخوپورہ جانیوالی ٹریفک کو سگیاں سے بھجوایا جائے گا۔

مزیدخبریں