ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ ’آفرین پری ‘فیصل آبا د میں جلوہ گر

Afrin Pari, Manarwa Theatre Faisalabad, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


سٹی42:  اداکارہ آفرین  فیصل آباد کے منروا تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ " کڑیاں نمبر1" میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
آفرین نے بتایا کہ میر ڈرامہ کڑیاں نمبر 1 بہت بڑا ہٹ ثابت ہوگا اور شائقین کثیر تعداد  میں اسے دیکھنے منرواتھیٹر کا رخ کریں گے۔
آفرین نے کہا کہ ان کے مداحوں نے جس طرح ان کا  گزشتہ تھیٹر ڈرامہ دیکھنے کے لئے جوق در جوق تھیٹر کا رخ کیا، ان کے اس پیار کو کبھی نہیں بھلا سکتی اپنے مداحوں کے اسی پیار اور چاہت نے ہی  مجھے اس دھند کے موسم میں لاہور سے فیصل آباد انے کا حوصلہ بخشا۔
آفرین  تقریباً  بیس سال سے تھیٹر  میں کام کر رہی ہیں۔
آفرین نے امان اللہ خان ، سہیل احمد ، ببو برال ، مستانہ ، شوکی خان، ھواد وسیم سردار کمال ، امانت چن ناصر چنیوٹی اور نسیم وکی جےڈے لیجنڈری فنکاروں کے ساتھ سٹیج پر کام کیا ہے۔  انہوں نے اردو پنجابی اور پشتو زبانوں  کی فلموں میں بھی اداکاری کی ہے