قیصرکھوکھر:متعدد پولیس افسران کو گریڈ 21 اور ڈی آئی جی کاعہدہ ملےگا،شہزادہ سلطان اور عمران محمود کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدہ پر ترقی متوقع ہے۔
تفصیلات کےمطابق طارق رستم چوہان عمران ارشد کی ایڈذیشنل آئی جی کے عہدہ پر ، سرفرازفلکی اور وقاص نذیر کو ایڈیشنل آئی جی کےعہدہ پر،اکبر ناصر خان اور خرم شکور کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدہ پر ، صاحبزادہ بلال عمر اور اسد سرفراز کی ڈی آئی جی،حسن مشتاق سکھیرا اور عمران کشور کی ڈی آئی جی ،اعتزاز گورائیہ اور کیپٹن (ر) علی ضیاء کی ڈی آئی جی،مصطفی حمید ملک اور عمر سلامت کی بھی ڈی آئی جی کے عہدہ پر ترقی متوقع ہے۔
اجلاس کی ایڈیشنل آئی جی کی ترقی کیلئے 12سے 15 آسامیاں موجود ہیں۔