ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہدا ہمارا فخر ہیں، لازوال قربانیوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے:محسن نقوی

شہدا ہمارا فخر ہیں، لازوال قربانیوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے:محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی .

اُن کا کہنا تھا  کہ شہدا ہمارا فخر ہیں، لازوال قربانیوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے، شہادت کا بلند رتبہ پانے والے اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں۔