ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صحت کارڈ پر مفت علاج کا 40 فیصد خرچ مریض خود برداشت کرے گا 

صحت کارڈ پر مفت علاج کا 40 فیصد خرچ مریض خود برداشت کرے گا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری : صحت کارڈ پر مفت علاج کا 40 فیصد خرچ مریض خود برداشت کرے گا۔ 
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ لائف نے حکومتی پالیسی کے تحت نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس میں تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو صحت کارڈ پر 40 فیصد اخراجات مریض سے وصول کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ 
صحت کارڈ پر علاج کا 40 فیصد اخراجات وصولی کا اطلاق 15 نومبر سے کر دیا گیا ۔

واضح رہے کہ صحت کارڈ پر پہلے 30 فیصد خرچ مریض برداشت کر رہے تھے۔