سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

16 Nov, 2022 | 05:19 PM

ویب ڈیسک : سونے کی قیمت پھر اضافہ ہو گیا ہے۔

ایک تولہ سونا 1850 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 58ہزار 850روپے پر پہنچ گیا  جبکہ دس گرام سونا 1586 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ36 ہزار   188 روپے کا ہوگیا 

ایک تولہ چاندی 10 روپے اضافے سے 1690 ڈالر فی اونس کی ہوگئی اور  سونا 7 ڈالر اضافے سے 1782 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے

مزیدخبریں