روپے کی بے قدری، امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ

16 Nov, 2022 | 11:54 AM

ویب ڈیسک:امریکی ڈالرکی قیمت میں روپے کے مقابلے میں ایک بار پھراضافہ ہورہا ہے۔جس کی وجہ سےملکی معیشت برے اثرارت مرتب ہورہے ہیں۔

 امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ برقرار، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بتدریج کمی واقع ہونے لگی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 34 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 222 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔

مزیدخبریں