ویب ڈیسک: جامعہ پشاور میں طلبہ کی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا معاملہ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا.
یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویڈیوز میں موجود اسٹوڈنٹس کی نشاندہی کی جارہی ہے ۔ اسٹوڈنٹ کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت سخت کارروائی ہوگی ۔ واضح رہے کہ یونیورسٹی کے اندر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر پابندی ہے ۔