سٹی 42 :پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں ایل ایل ایم میں داخلوں کا شیڈول جاری ، دوسالہ ایل ایل ایم ریگولر پروگرام میں اڈمیشن حاصل کرنے آخری تاریخ 29 نومبر مقرر کی گئی ہے۔
ایل ایل ایم میں اڈمیشن حاصل کرنے کے لئے ایل ایل بی کی ڈگری پاس ہونا لازم ہے جو کہ مختلف تین پروگرام میں اڈمیشن حاصل کیے جاسکتے ہیں۔پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں اڈمیشن حاصل کرنےکی آخری تاریخ 29 نومبر مقرر کی گئی ہے اورانٹری ٹیسٹ کے لئے اہل طالب علموں کی لسٹ لاء کالج میں نوٹس بورڈ پر 2 دسمبر کو آویزاں کی جائے گئی اور اس کے بعد اڈمیشن کے اہل طالب علموں کا انٹری ٹیسٹ 4 دسمبر کو پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں لیا جائے گا
ایل ایل ایم میں داخلوں کاشیڈول جاری
16 Nov, 2021 | 01:04 PM