صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

16 May, 2024 | 04:44 PM

ویب ڈیسک : صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنرکے پی فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی ۔ 

صدر مملکت نے گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر فیصل کریم کنڈی کو مبارکباد دی، آصف زرداری کی گورنر کے پی کو مفاد عامہ کیلئے کام کرنے کی ہدایت کی ۔
 صدر ِمملکت نے فیصل کریم کنڈی کیلئے اپنے فرائض کی احسن طریقے سے انجام دہی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ 

مزیدخبریں