ڈالر مہنگا ہوگیا

16 May, 2024 | 12:08 PM

Ansa Awais

سٹی42 :  ڈالر کی قدر میں اضافہ ،انٹر بینک میں روپے کی قدر کم ہونے لگی۔

 کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروبار کے دوران ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت  278 روپے 30 پیسے ہوگئی،گزشتہ روز انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 278 روپے26 پیسے پر بند ہوا تھا جبکہ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسےکم ہوکر   279 روپے 45 پیسے رہی۔

مزیدخبریں