(علی ساہی)ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار کروا دیا۔
ہربنس پورہ سے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بچوں سے بدفعلی کرنے کی اطلاع موصول ہوئی،کالر نے بتایا کہ استاد کی جانب سے بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔بچوں کی عمریں 8 اور 9 سال تھی۔ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے فوری پولیس کو موقع پر بھجوایا اور ملزم کو گرفتار کرا دیا۔
ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار کروا دیا
16 May, 2024 | 10:04 AM