گمشدہ بچی  کے ورثا چار روز کے بعدمل گئے

16 May, 2024 | 12:36 AM

اسرار خان: کوٹ محمدی سبزہ زار سے ملنے والی 10 سالہ گمشدہ بچی کے ورثاء مل گئے۔
10 سالہ ریحانہ 4 روز قبل شہری اشتیاق کو گلی میں ملی تھی۔
اس دوران بچی کے لاپتہ ہونے پر لواحقین نے تھانہ شیرا کوٹ میں اغواء کا مقدمہ درج کرا دیا تھا۔
10 سالہ ریحانہ کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

مزیدخبریں